بریگيڈیر جنرل احمد میقاتی نے العالم سے گفتگو میں کہا کہ ان مشقوں میں ایران کی مسلح افواج نے اینٹی ایرکرافٹ یونٹوں کا کامیابی سے تجربہ کیا۔ ان مشقوں کے آخری دن ایس ٹو ہنڈرد میزائل سسٹم کا بھی کامیاب تجربہ کیا۔ اس سسٹم کی ایرانی ماہرین نے جدید کاری کی ہے۔یادرہے ان مشقوں کے دوران ریپیر اور ایف ایم 80 نامی اینٹی ایرکرافٹ سسٹموں نیز کروز میزآئل سے مقابلے کے سسٹم کا بھی تجربہ کیا گيا۔ مدافعان آسمان ولایت تین فوجی مشقیں سولہ نومبر سے بیس نومبر تک جارہی رہیں۔
۔۔۔۔۔
/110